جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

(ن) لیگ میں فارورڈ بلاک تیار ہے، کسی بھی وقت نواز شریف کو ہٹایا جا سکتا ہے

datetime 18  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو ہلا کر رکھ دیا۔ تفصیل کے مطابق سینئر ترین اور زیرک سیاستدان نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک موجود ہے،کسی بھی وقت ان ہاؤس تبدیلی ہو سکتی ہے، وزیر اعظم نواز شریف کو وزارت عظمیٰ سے ہتایا جا سکتا ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا حکومت کامیاب ہوتی دکھائی نہیں دیتی،اپوزیشن کی حکومت مخالف سرگرمیوں پر بات چیت کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کی تحریک میں کوئی دم نہیں،اگر اپوزیشن متحد ہو جائے تو حکومت ایک لمحہ بھی نہیں رک سکے گی،اپوزیشن کی غلطیوں کی وجہ سے حکومت اب تک چل رہی ہے۔کنٹینر کی سیاست کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سے اس عمر میں کینٹینر پر نہیں چڑھا جاتا۔دیکھتے ہیں بلاول کیسے چڑھتے ہیں،بلاول اپنی عمر سے بڑی باتیں کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…