بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

حکومت کون چلا رہا ہے ؟ پر ویز مشر ف نے نواز شریف کے حق میں ایسی با ت کہہ دی جا ن کر آپ یقین نہیں کرینگے

datetime 4  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر اور آل پاکستان مسلم کے چیئرمین پرویز مشرف نے کہا ہے کہ یہ بات درست نہیں کہ فوج حکومت چلا رہی ہے ، اچھی ہے یا بری مگر حکومت کو حکومت ہی چلا رہی ہے، ہماری تنظیم ملک بھر میں پھیل چکی ہے،دبئی میں کوئی سیاسی سرگرمیاں نہیں کیں صرف دوستوں سے ملاقاتیں کرتا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ دبئی میں کوئی سیاسی سرگرمیاں نہیں کیں بلکہ دوستوں سے ملاقاتیں کرتا ہوں۔ہماری تنظیم ملک بھر میں پھیل چکی ہے۔ پرویز مشرف نے کہا کہ ہر ادارے کو اچھا کام کرنا چاہیے۔جب ادارے کام اچھا نہیں کرتے تو دوسرے پلئیر آجاتے ہیں۔ یہ بات درست نہیں کہ فوج حکومت چلا رہی ہے۔اچھی ہے یا بری مگر حکومت کو حکومت ہی چلا رہی ہے۔ پرویز مشرف نے کہا کہ کراچی میں 70 فیصد ہلاکتیں سیاسی ہوتی ہیں اگر کراچی میں ایم کیو ایم ، پیپلز پارٹی ،اے این پی پر چیک رکھیں تو 60 فیصد ہلاکتیں بند ہوجائیں گی۔ سابق صدر نے کہا کہ کراچی میں ہونے والی فرقہ واریت کا بیس پنجاب ہے۔ وہاں کاروائی ہوگی تو کراچی میں فرقہ واریت کنٹرول میں آئے گی۔‎‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…