ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹو نے مراد علی شاہ کو عہدہ سنبھالتے ہی اہم بات کہہ دی

datetime 30  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نو منتخب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو سندھ میں انفرااسٹرکچر، تعلیم، صحت اور امن وامان پر زیادہ توجہ دینے کی تلقین۔سندھ کے نو منتخب وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں ان پر اعتماد پر شکریہ ادا کیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے امید ظاہر کی کہ مراد علی شاہ سندھ میں غربت کو کم کرنے، لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر کرنے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے پالیسیاں ترتیب دیں گے۔مراد علی شاہ نیبلاول بھٹو کو یقین دلایا کہ وہ اپنی قابلیت، محنت اور ذمے داری کے ساتھ سندھ کی عوام کی خدمت کریں گے اور ان کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…