پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف کا معاملہ عدالت تک پہنچ گیا

datetime 30  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے درخواست دائر کردی گئی ہے،جس میں آرمی چیف کو ملک سے دہشتگردی ختم کرنے کے لئے مہلت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے ،ایڈووکیٹ علم الغازی کی طرف سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ موجودہ ملکی صورتحال سے پتا چلتا ہے کہ حکومت بالکل ناکام ہوچکی ہے،سیاستدانوں نے ملک کو دو لخت کیا جس سے مارشل لاء لگے جسکا ذمہ دار بعد میں آرمڈ فورسز کو ٹھہرایا گیا،درخواست میں کہا گیا کہ ملک میں امن کی صورتحال انتہائی خراب تھی تو آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا جس سے امن میں بہتری آئی لیکن مزید بہتری کی گنجائش موجود ہے ،لوگ آرمی چیف کو پسند کرتے ہیں اور آپریشن ضرب عضب ابھی جاری ہے لہذا اسے کامیاب بنانے کے لئے جنرل راحیل شریف کو مزید موقع دیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…