جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

چوہدری نثار علی خان نے ایسا اقدام جس نے شہری کو خوش کر دیا

datetime 5  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان ( پیر ) اسلام آباد میں سیف سٹی پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کریں گے چائنہ کے سفیر بھی وزیر دخالہ چودھری نثار علی خا کے ہمراہ ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد کو کرائم فری سٹی بنانے کے لئے شروع کئے جانے والے سیف سٹی پراجیکٹ کا آج وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان باقاعدہ افتتاح کریں گے اس موقع پر چائنہ کے سفیر بھی ان کے ہمراہ ہوں گے ۔ پراجیکٹ کے تحت وفاقی دارالحکومت میں 1950 کیمرے نصب کئے جائیں گے جن سے سیکیورٹی بہتر بنانے میں مدد لی جائے گی اس کے علاوہ امن و امان کی صورت حال کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے نظام کو بھی بہتر بنانے میں یہ پراجیکٹ مددگار ثابت ہو گا ۔ واضح رہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے اسلام آباد کو جرائم سے پاک شہر بنانے کے لئے بے شمار اقدامات کئے جا رہے ہیں جن میں سیف پراجیکٹ سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ 1950 کیمروں کی مدد سے سیکورٹی کو بہتر بنایا جائے گا اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری میں بھرپور مدد ملے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…