راولپنڈی(نیوزڈیسک)چھوٹوگینگ کے اہلخانہ کے کتنے افراد پاک فوج کی تحویل میں ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں،ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا ہے کہ چھوٹو گینگ کے اہلخانہ میں 24 خواتین 44 بچے اور 4 بزرگ شامل ہیںاور ان کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ زیر تحویل چھوٹو گینگ کے ارکان سے مکمل تفتیش کی جائیگی ۔