منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہمیں گونگا نہیں بولنے والا بلاول چاہیے، نوابزادہ غضنفر گل

datetime 29  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو مکمل اختیارات تفویض کرنے کیلیے پارٹی کے اندر بھی آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں ایک اہم اجلاس میں سابق رکن قومی اسمبلی نوابزادہ غضنفر گل نے برملا طور پر آصف علی زرداری کے سامنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کو مضبوط کرنے کیلیے ہمیں بلاول بھٹو زرداری کی بہت ضرورت ہے اور ہمیں گونگا بلاول نہیں بلکہ بولنے والا بلاول چاہیے۔ذرائع کے مطابق نوابزادہ غضنفر گل نے یہ تجویز بھی دی کہ بادشاہ کو چاہیے اپنے اختیارات ولی عہد کو اچھے وقت پر حوالے کر دے، ذرائع کا کہنا ہے کہ نوابزادہ غضنفر گل سے اس تجویز کے بعد اجلاس میں سناٹا چھا گیا تھا البتہ آصف زرداری نے اس کا برا نہیں منایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…