اسلام آباد(نیوزڈیسک)مبینہ انتخابی دھاندلی کے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پارلے منٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا کمیشن کے قیام کے وقت کیے گئے سیاسی معاہدے پر عمل درآمد کے معاملات اٹھائے جائیں گے . قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی انکوائری رپورٹ پارلے منٹ میں لانے کا مطالبہ کیا تھا۔