اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

.پاکستان کا عید کے روز بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

datetime 19  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان نے عید کے روز کنٹرول لائن پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کے مطابق بھارتی فوجیوں نے پونچھ سیکٹر میں نیزہ پیر سیکٹر سے گیارہ کلو میٹر دور فائرنگ کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے اور عید کی تعطیلات کے دوران بھارتی فوجیوں کی جانب سے پھر سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں جو انتہائی افسوناک ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ عید الفطر کے موقع پر 15 اور 16 جولائی کے دوران 4 شہریوں کو شہد کیا گیا جب کہ گزشتہ برس بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جس کے کئی بے گناہ شہری شہید ہوگئے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اوفا اجلاس میں ہونے والی مفاہمت کے منافی اس اشتعال انگیز کارروائی پر پاکستان نے احتجاج کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…