اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

.پاکستان رینجرز نے عید پر بھارت کی جانب سے مٹھائی لینے سے انکار کردیا

datetime 19  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان رینجرز نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی وجہ سے بی ایس ایف کی جانب سے بھجوائی گئی مٹھائی لینے سے انکار کردیا۔بغل میں چھری اور منہ میں رام رام ہمیشہ سے بھارت کا وطیرہ رہا ہے جو ایک طرف کںٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرکے معصوم پاکستانیوں کو شہید کرتا ہے تو دوسری طرف دوستی کا بھی ہاتھ بڑھاتا ہے۔دو روز قبل بھارتی فورسز کی جانب سے سیالکوٹ کے چپڑار سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولا باری کے نتیجے میں 5 معصوم پاکستانی شہری شہید اور 8 زخمی ہوگئے تھے۔ایسی صورتحال میں پاکستان رینجرز نے شہدا سے اظہار یکجہتی کے لئے عید کے موقع بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس کی جانب سے مٹھائی لینے سے انکار کردیا۔واضح رہے کہ دونوں ممالک کی سرحدی فورسز کے درمیان قومی اور مذہبی تہواروں کے موقع پر مٹھائی کا تبادلہ ہوتا رہا ہے تاہم بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور پاکستانی شہریوں کی شہادت پر اس مرتبہ پاکستان رینجرز نے انکار کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…