اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی اخبارنے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنی جرنلزم کی ڈگری کے حوالے سے غلط بیانی سے کام لیا جس سے ان کی صحافت کی ڈگری پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے تاہم ریحام خان نے برطانوی اخبار کی اس خبر پر سخت کا غصے کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کچھ افراد کا ایجنڈا ہے جس کو میڈیا اجاگر کر رہا ہے اور بلاوجہ کے ایشوز کو اٹھایا جارہا ہے۔
مزیدپڑھیے :چین میں ڈرون اسکواڈ’کا قیام
جرنلزم کی ڈگری کی خبر پر ریحام خان کا سخت غصے کا اظہار

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں