گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)گوجرانوالہ ٹرین حادثے میں شہید10افراد کی نماز جنازہ ایئربیس گوجرانوالہ میں ادا کردی گئی ۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی نمازجنازہ میں شریک ہوئے۔میجر عابد، کیپٹن کاشف ،لیفٹیننٹ عباس ،لیفٹیننٹ کرنل عامر جدون، ان کی اہلیہ اور بیٹی، سپاہی سلطان، دھنی بخش اور سلیم کی نماز جنازہ گوجرانوالہ ایئربیس میں ادا کی گئی ہے۔اس سے قبل آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سی ایم ایچ گوجرانوالہ کادورہ کیا اور ٹرین حادثے کے زخمیوں کی عیادت کی۔
مزیدپڑھیے:گوجرانوالہ: چھناواں نہر سے مزید 3لاشیں نکال لی گئیں، ہلاکتیں 17ہوگئی
ٹرین حادثے میں شہید10افراد کی نماز جنازہ ،آرمی چیف کی شرکت

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں