پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

دو ہزار دس میں ایان علی کیساتھ مونٹی کارلو کا سفر کس نے کیا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپر ماڈل گرل ایان علی بھی مناکو کے سیاحتی مقام مونٹی کارلو کی دیوانی نکلیں ، 2010 میں وہ مونٹی کارلو گئیں لیکن ان کا شریک سفر کون تھا ، یہ معمہ بالآخر پانچ سال بعد حل ہو ہی گیا۔ تفصیلات کے مطابق مناکو کے خوبصورت سیاحتی مقام مونٹی کارلو میں ہر سال دنیا بھر سے ہزاروں سیاح فطرت کے نظاروں کا لطف اٹھانے پہنچتے ہیں ، بھلا سپر ماڈل گرل ایان علی کیوں پیچھے رہتیں ، انہوں نے بھی 2010 میں مونٹی کارلو کا سفر کیا۔ لندن سے مونٹی کارلو سفر کے ایک اہم کردار سابق چیف جسٹس کے صاحبزادے ارسلان افتخار بھی ہیں جن سے متعلق ہاو¿سنگ سوسائٹی کیس میں سپریم کورٹ میں ایک رپورٹ پیش کی گئی جس میں ارسلان افتخار کے 2010 اور 2011 کے بیرون ملک فیملی وزٹ کی تفصیلات شامل تھیں۔
مزیدپڑھیے:ریشم کو بھاری معاوضے کی پیشکش

2010 کے لندن مونٹی کارلو سفر میں ایک خاتون بھی شامل تھیں تاہم اس خاتون کا نام صیغہ راز میں رکھا گیا۔ وہ خاتون کون تھیں ؟ پانچ سال تک یہ معمہ بنا رہا ، آخر کار اس راز سے پردہ اٹھ ہی گیا۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لندن مونٹی کارلو سفر میں کوئی اور نہیں سپر ماڈل گرل ایان علی اور ارسلان افتخار شریک سفر تھے۔ ارسلان افتخار نے اس سفر کے دوران شاپنگ اور رہائش پر تین لاکھ ساٹھ ہزار پاونڈ خرچ کیے تھے۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…