بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

ایگزیکٹ کی اسناد دنیا بھر میں عام ہو چکی اب کسی اور سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں، سپریم کو رٹ

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میں سپریم کورٹ قرار دے چکی ہے کہ اللہ کی حاکمیت کو تسلیم کرتے ہوئے عوامی نمائندے دیئے گئے اختیارات کے تحت کام کریں گے ۔ ہر قانون جو بنایا جائے وہ قرآن و سنت کی تعلیمات کے مطابق ہونا چاہئے ۔ انہوں نے پاکستان لائزر فورم کیس کا بھی حوالہ دیا ۔ عدالت نے کہا کہ اسلم خان کا مقدمہ فیڈرل شریعت کورٹ میں ہے ۔ اے کے ڈوگر نے 17 ویں ترمیم پر بات کی ۔جسٹس آصف کھوسہ نے کہا کہ پاکستانی عدالتیں آئین کے بنیادی خدوخال پر یقین رکھتی ہیں اور ان کو مسلسل تسلیم کیا ہے جبکہ بھارتی عدالتوں میں ایسا کچھ نہیں ہے ۔ اے کے ڈوگر نے کہا کہ عدالت کی پرائمری اور سکینڈری پاورز ہوتی ہیں بھارتی فیصلے کے مطابق عدلیہ کو لامحدود اختیارات حاصل ہیں ۔ جسٹس سرمد جلال عثمانی نے کہا کہ بنیادی حقوق کو کسی بھی ترمیم سے ختم نہیں کیا جا سکتا ۔ کیا بنیادی حقوق میں بھی ترمیم ہو سکتی ہے ۔ اے کے ڈوگر نے کہا کہ 18 ویں ترمیم میں 3 آرٹیکلز میں ترمیم کی گئی ہے ۔ جسٹس سرمد نے کہاکہ کیا بنیادی حقوق کے پل کو ختم کیا جا سکتا ہے جسٹس اعجاز افضل نے کہا کہ بنیادی حقوق کو کسی قانون کے تحت ختم نہیں کیا جا سکتا ۔ پارلیمنٹ کو اختیارات حاصل ہیں کیا وہ آئین میں ترمیم کے بنیادی حقوق پر قدغن لگا سکتی ہے ۔ اے کے ڈوگر نے کہا کہ ایسا نہیں کیا جا سکتا ۔ بنیادی حقوق کی گارنٹی تو آئین نے خود دے رکھی ہے کوئی بھی ترمیم کسی بنیادی آئینی ڈھانچے کو متاثر نہیں کر سکتی اگر ایسا ہو گا تو اسے عدالت ختم کر سکتی ہے ۔ آرٹیکل 10 اے ، 19 اے اور 25 اے میں ترمیم کی گئی ہے ۔ ان میں اضافہ کیا گیا ہے حقوق کو کم نہیں کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…