بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

فوج مخالف بیانات پر الطاف حسین کیخلاف کارروائی کرینگے :عاصم سلیم باجوہ

datetime 1  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے پاک فوج اور اس کی قیادت کے بارے میں بیان غیر ضروری اور بیہودہ ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ میڈیا کے سہارے عوام کو ریاست کے خلاف اکسانے کی کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی تقریر بلاجواز اور نفرت انگیز ہے ، انہوں نے عوام کو فوج کے خلاف بھڑکانے کیلئے میڈیا کا سہارا لیا ، پاک فوج کے ترجمان کا کہنا تھا فوجی قیادت سے متعلق ایسے بیانات برداشت نہیں کئے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا غیر ذمہ دارانہ تبصرے اور میڈیا کے ذریعے پاکستان کے عوام کو ریاست کے خلاف کھڑا کرنے کی کوشش ہے ، الطاف حسین کی تقریر پر قانونی چارہ جوئی کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا پاکستان آرمی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن جاری رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…