پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا اعلان کر دیا۔تحریکِ انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اہم اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والوں کے خلاف کارروائی کی منظوری دی گئی۔پی ٹی آئی نے کہاکہ ووٹ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا اعلان