بھا رتیو ں کا تعصب عروج پر ،بھارتی ٹیسٹ کرکٹرمحمد کیف کو پاکستانی کرکٹر فخر زمان کی تعریف مہنگی پڑگئی
ممبئی(آ ئی این پی) بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد کیف کو پاکستانی ٹیم اور اس کے اوپننگ بلے باز فخرزمان کی تعریف کر نے پر متعصب بھا رتیو ں نے آ ڑے ہا تھو ں لے لیا، 37سالہ محمد کیف نے سما جی میڈیا ٹویٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹی… Continue 23reading بھا رتیو ں کا تعصب عروج پر ،بھارتی ٹیسٹ کرکٹرمحمد کیف کو پاکستانی کرکٹر فخر زمان کی تعریف مہنگی پڑگئی