پی سی بی کی بی سی سی آئی کیخلاف ہرجانے کا کیس مضبوط بنانے کی کوششیں مزید تیز
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) نے بی سی سی آئی کیخلاف ہرجانے کا کیس مضبوط بنانے کی کوششیں تیز کر دیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے بگ تھری کی حمایت کے بدلے پاکستان سے2014میں 6باہمی سیریز کا معاہدہ کیا تھا، اس دوران 2015سے2023تک14ٹیسٹ،30ون ڈے اور12ٹی 20میچز کھیلے جاتے، مگر بھارت نے اس وعدے کو وفا… Continue 23reading پی سی بی کی بی سی سی آئی کیخلاف ہرجانے کا کیس مضبوط بنانے کی کوششیں مزید تیز