پاکستان،آسٹریلیا، زمبابوے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز ،اوپننگ بلے باز نے صرف کتنی گیندوں پر172رنز بناڈالے؟ نیا ریکارڈ قائم ہوگیا
ہرارے (این این آئی) سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے زمبابوے کو 100 رنز سے شکست دے دی۔ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جانیوالے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ہیملٹن مساکدزا نے ٹاس جیت کر کینگروز کو بیٹنگ کی دعوت دی تاہم ان کا یہ فیصلہ غلط ثابت ہوا۔آسٹریلوی کپتان… Continue 23reading پاکستان،آسٹریلیا، زمبابوے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز ،اوپننگ بلے باز نے صرف کتنی گیندوں پر172رنز بناڈالے؟ نیا ریکارڈ قائم ہوگیا