اینٹیگا ٹیسٹ، بنگلادیش اپنی پہلی اننگز میں تاریخ کے کمترین سکور43رنز پرڈھیر
نارتھ سانڈ /اینٹیگا(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز سے سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میں بنگلادیشی ٹیم اپنی تاریخ کے کمترین ٹوٹل 43رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے پہلے ٹیسٹ میں بنگلادیشی ٹیم اپنی تاریخ کے کمترین ٹوٹل 43رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ لٹن داس 25رنز بناکر انفرادی اسکور کو دہرے ہندسے تک پہنچانے والے واحد کھلاڑی… Continue 23reading اینٹیگا ٹیسٹ، بنگلادیش اپنی پہلی اننگز میں تاریخ کے کمترین سکور43رنز پرڈھیر