آسٹریلوی کھلاڑی گلین میکسویل نے سرفراز احمد سے ہاتھ نہ ملانے کے واقعہ پر حیرت انگیزوضاحت کر دی ،ہاتھ کس وجہ سے نہیں ملایا؟ حیرت انگیزانکشاف
لاہور(نیوز ڈیسک) گلین میکسویل نے سرفراز احمد سے ہاتھ نہ ملانے کے واقعہ پر وضاحت کر دی ہے۔گلین میکسویل نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہوٹل میں سرفراز سے مصافحہ کرنے کیلیے انتظار کر رہا ہوں۔ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف… Continue 23reading آسٹریلوی کھلاڑی گلین میکسویل نے سرفراز احمد سے ہاتھ نہ ملانے کے واقعہ پر حیرت انگیزوضاحت کر دی ،ہاتھ کس وجہ سے نہیں ملایا؟ حیرت انگیزانکشاف