پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

پانڈیا نے گیند پرکچھ پھونکا اور امام الحق آٹ ہوگئے، سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

پانڈیا نے گیند پرکچھ پھونکا اور امام الحق آٹ ہوگئے، سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی

احمد آباد (این این آئی)ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی بولر ہاردک پانڈیا کا پاکستانی اوپننگ بلے باز امام الحق کو آئوٹ کرنا سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گیا۔امام الحق 73 کے مجموعی اسکور پر 36 رن بنا کر ہاردک پانڈیا کی گیند پر آئوٹ ہوئے۔ امام الحق کی وکٹ والی… Continue 23reading پانڈیا نے گیند پرکچھ پھونکا اور امام الحق آٹ ہوگئے، سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی

پاک بھارت میچ آئی سی سی نہیں ،بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ لگا،مکی آرتھر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

پاک بھارت میچ آئی سی سی نہیں ،بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ لگا،مکی آرتھر

احمد آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا میچ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ایونٹ نہیں بلکہ بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی)کا ہوم ایونٹ لگا۔میچ کے بعد پریس کانفرنس… Continue 23reading پاک بھارت میچ آئی سی سی نہیں ،بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ لگا،مکی آرتھر

بھارت سے پاکستان کی شکست، پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

بھارت سے پاکستان کی شکست، پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

لاہور (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد پی سی بی نے کہا ہے کہ اگلے میچ کیلئے ہم بنگلورو جائیں گے جہاں ٹیم کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے… Continue 23reading بھارت سے پاکستان کی شکست، پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

ہماری مڈل آرڈر میں بیٹنگ نہیں چل سکی، بابر اعظم

datetime 15  اکتوبر‬‮  2023

ہماری مڈل آرڈر میں بیٹنگ نہیں چل سکی، بابر اعظم

احمد آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت سے شکست کا ملبہ مڈل آرڈر پر ڈال دیا۔احمد آباد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 2023 کے 12 ویں میچ میں بھارت سے 7 وکٹوں سے شکست پر بابر اعظم نے تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم نے آغاز اچھا… Continue 23reading ہماری مڈل آرڈر میں بیٹنگ نہیں چل سکی، بابر اعظم

ورلڈکپ : بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈکپ : بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

احمد آباد (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کھانے کی روایت برقرار 191رنز پر ڈھیر ہوگئی ،قومی ٹیم کے بلے باز ریت کی دیوار ثابت ہوئے ،بھارتی ٹیم نے بائولرز کے سامنے پاکستانی بیٹرز بے بس نظر آئے ، گزشتہ دو میچوں ناکام رہنے والے کپتان بابر اعظم 50اور… Continue 23reading ورلڈکپ : بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

سب سے بڑا مقابلہ: بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2023

سب سے بڑا مقابلہ: بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا آغاز 1 بج کر 30 منٹ پر ہوگا۔

ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈکپ کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 245رنز بنائے جسے نیوزی لینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2023

نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔نسیم شاہ نے گولڈن ویزا ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اْس ملک کا گولڈن ویزا مل گیا جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں۔اس سے قبل… Continue 23reading نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

ورلڈکپ،آسٹریلیاکو مسلسل دوسری شکست

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023

ورلڈکپ،آسٹریلیاکو مسلسل دوسری شکست

لکھنو (این این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو با آسانی 134رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی،جنوبی افریقا کے 312رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری آسٹریلوی ٹیم 41ویں اوور میں 177رنز پر ڈھیر ہوگئی، مارنس لبوشین 46رنز بناکر نمایاں رہے،رواں ورلڈکپ… Continue 23reading ورلڈکپ،آسٹریلیاکو مسلسل دوسری شکست

1 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 2,329