حج پر آیا شہری اہلیہ کو گلاب دینے خواتین کے خیمے میں جاگھسا، ویڈیو وائرل
مکہ مکرمہ (این این آئی)حج کیلئے انڈونیشیا سے آنے والا شخص اپنی بیوی کو گلاب کا تحفہ دینے کیلئے خواتین کے خیمے میں داخل ہو گیا۔دنیا بھر سے آئے عازمین حج نے 9 ذی الحج کو حج کا فریضہ ادا کیا، اس دوران حاجیوں کی مختلف ویڈیوز دیکھنے میں آئیں، کبھی عرفات سے تو کبھی… Continue 23reading حج پر آیا شہری اہلیہ کو گلاب دینے خواتین کے خیمے میں جاگھسا، ویڈیو وائرل











































