نیا موبائل خریدنے پر ٹریٹ دینے سے انکار، دوستوں نے نوجوان کو قتل کردیا
نئی دہلی (این این آئی )بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 3 لڑکوں نے اپنے دوست کو نیا موبائل فون خریدنے کے بعد ‘ٹریٹ’ دینے سے انکار کرنے پر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قتل کا واقعہ نئی دہلی کے علاقے شکرپور میں پیش آیا جہاں ایک 16 سالہ لڑکے سچن کو اس کے 3… Continue 23reading نیا موبائل خریدنے پر ٹریٹ دینے سے انکار، دوستوں نے نوجوان کو قتل کردیا