نماز تراویح اپنے گھروں میں ادا کرنے کی ہدایات، عید کی نماز کے بڑے اجتماعات سے بھی گریز کریں، اہم اسلامی ملک کا اپنی عوام کو حکم
جکارتہ(این این آئی) انڈونیشیا نے ملک میں مسلمانوں کو تاکید کی ہے کہ وہ رمضان کے مہینے میں نماز تراویح گھر میں پڑھیں اور عید کی نماز کے بڑے اجتماعات سے گریز کریں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری وزارت مذہبی اموراوقاف نے گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ… Continue 23reading نماز تراویح اپنے گھروں میں ادا کرنے کی ہدایات، عید کی نماز کے بڑے اجتماعات سے بھی گریز کریں، اہم اسلامی ملک کا اپنی عوام کو حکم



































