نیوزی لینڈ میں 19 ہزار ڈالر کا لاکٹ نگل کر چوری کرنے والا گرفتار
آک لینڈ(این این آئی)نیوزی لینڈ میں پولیس نے ہیروں اور قیمتی پتھروں سے جڑے ہزاروں ڈالر مالیت کے لاکٹ کو نگل کر چوری کرنے کے الزام پر آکلینڈ سے گرفتار کرلیا۔نیوزی لینڈ میں پولیس نے 32 سالہ شخص پر چوری کا مقدمہ درج کیا ہے، جس نے مبینہ طور پر چوری کی نیت سے ایک… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں 19 ہزار ڈالر کا لاکٹ نگل کر چوری کرنے والا گرفتار











































