کورونا وائرس ویکسین کے 20 لاکھ ڈوسز تیار ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکا میں کورونا وائرس ویکسین کے 20 لاکھ ڈوسز تیار ہوچکے ہیں جنہیں منظوری کے بعد استعمال کیا جائے گا۔تاہم، امریکا کے ماہر وبائی امراض ڈاکٹر انتھونی فوسی کا کہنا ہے کہ انہیں امریکی صدر کے ویکسین سے متعلق بیان سے آگاہی نہیں ہے۔دوسری… Continue 23reading کورونا وائرس ویکسین کے 20 لاکھ ڈوسز تیار ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا





























