ترکیہ، ایک سو سے زائد افراد زہریلی شراب پینے سے ہلاک
انقرہ (این این آئی )ترکیہ کے بڑے شہروں انقرہ اور استنبول سمیت زہریلی شراب ایک سو سے زائد افراد کی زندگیوں کو نگل گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق استنبول میں 70 شہری زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہوئے ہیں۔ تاہم گورنر استنبول نے اس بارے میں ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا جبکہ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ… Continue 23reading ترکیہ، ایک سو سے زائد افراد زہریلی شراب پینے سے ہلاک