سعودی عرب میں شدید برف باری،تبوک میں الرٹ جاری
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے علاقے تبوک میں شہری دفاع کے زیراہتمام محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آنے والے چند دنوں کے دوران تبوک اور اس کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ شہری دفاع کا محکمہ برفانی لہر کا مقابلہ کرنے… Continue 23reading سعودی عرب میں شدید برف باری،تبوک میں الرٹ جاری


































