سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے غریب انسانیت کیلئے مثال قائم کر دی اپنی جیب سے فلاحی اداروں کو ایک کروڑ ریال عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے فلاحی اداروں کو اپنی جیب سے ایک کروڑ ریال کی رقم عطیہ کرنے کے احکامات دیے ہیں۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیا کہ ولی عہد کے احکامات کے مطابق مملکت کے اندر فلاحی خدمات انجام دینے والے 29 اداروں اور تنظیموں کو 87… Continue 23reading سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے غریب انسانیت کیلئے مثال قائم کر دی اپنی جیب سے فلاحی اداروں کو ایک کروڑ ریال عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا



































