تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون نے بغیر محرم کے حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کر لی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت کی جانب سے محرم کی شرط ختم کرنے بعد پاکستان کی 35 سالہ بشریٰ شاہ نے محرم کے بغیر فریضہ حج ادا کیا۔عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جدہ میں مقیم پاکستانی خاتون بشریٰ شاہ نے محرم کے بغیر حج کا فریضہ ادا کیا۔ رواں برس سعودی عرب… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خاتون نے بغیر محرم کے حج ادا کرنے کی سعادت حاصل کر لی






























