سعودی عرب میں کرونا کیسزمیں ریکارڈ کمی واقع ،صرف 83مریضوں میں تشخیص
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں کرونا کے نئے کیسز میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ ایک سال سے زیادہ عرصہ قبل سعودی وزارت صحت نے مملکت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وبا کے سب سے کم کیسز کی تصدیق کی۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے کل 83 نئے کیسز سامنے آئے۔… Continue 23reading سعودی عرب میں کرونا کیسزمیں ریکارڈ کمی واقع ،صرف 83مریضوں میں تشخیص

































