ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

عالمی قوتوں کے ایران سے جوہری معاہدے میں سعودی عرب کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2021

عالمی قوتوں کے ایران سے جوہری معاہدے میں سعودی عرب کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

پیرس(این این آئی) فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے کہا ہے کہ ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب کو بھی شامل کیا جائے گاایک انٹرویو میں فرانس کے صدر ایمانویل میکروں نے ایران کے ساتھ عالمی قوتوں کے جوہری معاہدے میں 2018 سے امریکا کی علیحدگی کی وجہ سے… Continue 23reading عالمی قوتوں کے ایران سے جوہری معاہدے میں سعودی عرب کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

امریکہ کی اردگان کے خلاف پالیسی انقرہ کے لیے خطرے کی گھنٹی

datetime 1  فروری‬‮  2021

امریکہ کی اردگان کے خلاف پالیسی انقرہ کے لیے خطرے کی گھنٹی

واشنگٹن (این ین آئی)ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طرف سے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی حکومت کے خلاف نئی سخت پالیسی نے انقرہ میں خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں۔ ترکی نے مغرب کے خلاف جارحانہ پالیسی اپنائی لیکن امریکی فیصلہ ساز روایتی اتحادی ترکی کے ساتھ ’سٹریٹجک پارٹنرشپ‘ پر سوالات… Continue 23reading امریکہ کی اردگان کے خلاف پالیسی انقرہ کے لیے خطرے کی گھنٹی

بھارت کیا چاہتا تھا؟ ملائیشیا کے سابق اٹارنی جنرل کے ذاکر نائیک سے متعلق انکشافات

datetime 31  جنوری‬‮  2021

بھارت کیا چاہتا تھا؟ ملائیشیا کے سابق اٹارنی جنرل کے ذاکر نائیک سے متعلق انکشافات

کوالا لمپور(این این آئی) ملائیشیا کے سابق اٹارنی جنرل ٹامی تھامس نے اپنی حال ہی میں شائع ہونے والی کتاب میں ڈاکٹر ذاکر نائیک سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ملائیشیا کے ایک اخبار کے مطابق سابق اٹارنی جنرل ٹامی تھامس نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ ذاکر ناک کے نظریات متنازع تھے تاہم اس… Continue 23reading بھارت کیا چاہتا تھا؟ ملائیشیا کے سابق اٹارنی جنرل کے ذاکر نائیک سے متعلق انکشافات

کرہ ارض پر برف پگھلنے کی رفتار میں تیزی سے اضافہ

datetime 31  جنوری‬‮  2021

کرہ ارض پر برف پگھلنے کی رفتار میں تیزی سے اضافہ

لندن (این این آئی)گلوبل وارمنگ سے کرہ ارض پر برف پگھلنے کی رفتار میں تیزی سے اضافہ ہو گیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ایک تحقیق میں واضح کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں برف پگھلنے میں 65 فیصد تیزی آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق 1994 سے 2017 تک 28 ٹریلین ٹن برف پگھل چکی ہے اور… Continue 23reading کرہ ارض پر برف پگھلنے کی رفتار میں تیزی سے اضافہ

بحرین نے یہودیوں کو بڑی سہولت دے دی، بغیر ویزہ خلیجی ریاست آنے کی اجازت

datetime 31  جنوری‬‮  2021

بحرین نے یہودیوں کو بڑی سہولت دے دی، بغیر ویزہ خلیجی ریاست آنے کی اجازت

منامہ /مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی) نام نہاد امن معاہدے کو آگے بڑھاتے ہوئے خلیجی ریاست بحرین نے قابض اسرائیل کو ایک نئی سہولت دیتے ہوئے صہیونیوں کو بغیر ویزہ کے بحرین کے سفر کی اجازت دے دی ہے، دوسری طرف صہیونی ریاست نے بھی بحرینیوں کو ویزہ فری سفری سہولت دینے پر اتفاق کیا… Continue 23reading بحرین نے یہودیوں کو بڑی سہولت دے دی، بغیر ویزہ خلیجی ریاست آنے کی اجازت

بھارتی کسان کی گردن جوتے سے دبانے کی تصاویر وائرل ہوگئیں، بھوک ہڑتال کا اعلان

datetime 31  جنوری‬‮  2021

بھارتی کسان کی گردن جوتے سے دبانے کی تصاویر وائرل ہوگئیں، بھوک ہڑتال کا اعلان

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کسان مظاہرین اور کسان مخالف گروپ میں جھڑپوں اور مظاہرین پر پولیس تشدد کے دوران ایک شخص کے منہ کو جوتے کے نیچے دبا کر تشدد کرتے پولیس اہلکار کی تصویر پنجابی جارج فلائیڈ کے نام سے وائرل ہوگئی۔دلی کے سنگھو بارڈر پر احتجاجی دھرنا دیے کسانوں پر گذشتہ… Continue 23reading بھارتی کسان کی گردن جوتے سے دبانے کی تصاویر وائرل ہوگئیں، بھوک ہڑتال کا اعلان

طاقتور لہر نے بحری جہاز کو دو حصوں میں تقسیم کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2021

طاقتور لہر نے بحری جہاز کو دو حصوں میں تقسیم کردیا

انقرہ (این این آئی)ترکی کے ساحلی علاقے میں طاقتور لہر نے بحری جہاز کو دو حصوں میں تقسیم کردیا، بپھرے ہوئے سمندر میں جہاز ٹوٹنے کا منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔16 جنوری کو ہونے والے حادثے میں یوکرینی عملے کے تین افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے تھے، جبکہ باقی کو بچا لیا گیا تھا۔ترکی کے… Continue 23reading طاقتور لہر نے بحری جہاز کو دو حصوں میں تقسیم کردیا

متحدہ عرب امارات کاغیر ملکیوں کو اہلخانہ سمیت شہریت دینے کا فیصلہ

datetime 30  جنوری‬‮  2021

متحدہ عرب امارات کاغیر ملکیوں کو اہلخانہ سمیت شہریت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کاغیر ملکیوں کو اہلخانہ سمیت شہریت دینے کا فیصلہ

کورونا ویکسین لگوانے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟ سعودی مفتی اعظم نے بتا دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2021

کورونا ویکسین لگوانے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟ سعودی مفتی اعظم نے بتا دیا

ریاض،لاہور، نیو یارک  (اے پی پی، این این آئی ،آن لائن)سعودی عرب کے مفتی اعظم اور کبار علماکونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے روزے کے دوران کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کا شرعی حکم واضح کیا ہے۔شیخ عبدالعزیز نے باور کرایا ہے کہ روزے کے دوران کورونا ویکسین لینا جائز ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading کورونا ویکسین لگوانے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟ سعودی مفتی اعظم نے بتا دیا

1 459 460 461 462 463 464 465 466 467 468 469 4,497