شادی کے دن سے آج تک بیگم کے پیر چھوکر ہی باہر نکلتا ہوں،بھارتی وزیرکا حیرت انگیزانکشاف
نئی دلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست نئی دلی کے وزیر سندیپ کمار کا کہنا ہے کہ وہ دن کا آغاز اپنی اہلیہ کے پاؤں چھوکر کرتے ہیں۔ کسی نے سچ ہی کہا ہے مرد کی کامیابی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور بھارتی وزیر سندیپ کمار اپنی اہلیہ ریتو کو اپنی کامیابی کا… Continue 23reading شادی کے دن سے آج تک بیگم کے پیر چھوکر ہی باہر نکلتا ہوں،بھارتی وزیرکا حیرت انگیزانکشاف











































