ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب پرپے در پے میزائلوں ، ڈرونز سے حملے

datetime 28  فروری‬‮  2021

سعودی عرب پرپے در پے میزائلوں ، ڈرونز سے حملے

دبئی،صنعاء (این این آئی ) یمن سے حوثی ملیشیا کے بارود سے لدے بمبار ڈرون طیاروں سے سعودی عرب پر حملوں کی سازشیں جاری ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں عرب اتحاد نے بتایاکہ حوثی باغیوں نے مملکت پر کئی ڈرون حملے کیے تاہم محکمہ دفاع نے دو گھنٹے میں حوثیوں کے… Continue 23reading سعودی عرب پرپے در پے میزائلوں ، ڈرونز سے حملے

یور آنر کیوں کہا، چیف جسٹس وکیل پر برہم ،حیرت انگیز قدم اٹھا لیا

datetime 27  فروری‬‮  2021

یور آنر کیوں کہا، چیف جسٹس وکیل پر برہم ،حیرت انگیز قدم اٹھا لیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے عرضی گزار سے کہا ہے کہ چونکہ بینچ کو غلط لقب سے مخاطب کیا گیا اس لیے سماعت ملتوی کی جاتی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوڈے کی سربراہی والی ایک بینچ نے غیر مناسب… Continue 23reading یور آنر کیوں کہا، چیف جسٹس وکیل پر برہم ،حیرت انگیز قدم اٹھا لیا

روسی سفارتکار شمالی کوریا سے کیسے فرار ہوئے؟ ویڈیو سامنے آگئی

datetime 27  فروری‬‮  2021

روسی سفارتکار شمالی کوریا سے کیسے فرار ہوئے؟ ویڈیو سامنے آگئی

پیانگ یانگ (این این آئی)شمالی کوریا میں کورونا کی وجہ سے عائد سخت پابندیوں سے تنگ ہوکر روسی سفارتکار کٹھن راستہ اختیار کرکے ملک سے فرار ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ میں قائم روسی سفارت خانے کے 8 ملازمین اور ان کے اہلخانہ دشوار گزار راستوں کا سفر کرکے… Continue 23reading روسی سفارتکار شمالی کوریا سے کیسے فرار ہوئے؟ ویڈیو سامنے آگئی

لڑاکا مرغے نے اپنے ہی مالک کو ہلاک کر دیا

datetime 27  فروری‬‮  2021

لڑاکا مرغے نے اپنے ہی مالک کو ہلاک کر دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں لڑائی کیلئے تیار کیے گئے مرغے نے پنجے پر لگے چاقو سے اپنے ہی مالک کو ہلاک کردیا۔واقعے کے بعد پولیس نے غیر قانونی مرغوں کی لڑائی کے مقابلے کا انعقاد کرنے والے منتظمین کی تلاش شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق مرغے کی پنجوں پر لڑائی کیلئے تیز… Continue 23reading لڑاکا مرغے نے اپنے ہی مالک کو ہلاک کر دیا

امریکی صدر بائیڈن نے عرب ملک پر بم برسا دیے

datetime 27  فروری‬‮  2021

امریکی صدر بائیڈن نے عرب ملک پر بم برسا دیے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی حکام نے بتایا ہے کہ صدر جوبائیڈن کی منظوری کے بعد شام میں ایک ایرانی حمایت یافتہ عسکری گروپ پر فضائی حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں تنظیم کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔امریکی عہدے داروں نے جمعہ کے روز خبر رساں ادارے کو بتایا کہ امریکا… Continue 23reading امریکی صدر بائیڈن نے عرب ملک پر بم برسا دیے

چپڑاسی کی خالی اسامی پر 3700پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز نے اپلائی کردیا 50ہزار گریجوایٹس ، 28ہزار پوسٹ گریجوایٹس بھی اپلائی کرنے سے پیچھے نہ ہٹے

datetime 27  فروری‬‮  2021

چپڑاسی کی خالی اسامی پر 3700پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز نے اپلائی کردیا 50ہزار گریجوایٹس ، 28ہزار پوسٹ گریجوایٹس بھی اپلائی کرنے سے پیچھے نہ ہٹے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں چپڑاسی کی پوسٹ پر پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز نے اپلائی کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یو پی کے پولیس ڈپارٹمنٹ میں چپڑاسی کی خالی آسامیوں کی بھرتی کا اشتہار دیا گیا جس کے لیے اہلیت کا معیار پانچویں جماعت تک پڑھائی اور سائیکل چلانا آتا ہو رکھا گیا تھا۔مگر… Continue 23reading چپڑاسی کی خالی اسامی پر 3700پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز نے اپلائی کردیا 50ہزار گریجوایٹس ، 28ہزار پوسٹ گریجوایٹس بھی اپلائی کرنے سے پیچھے نہ ہٹے

جمال خاشقجی قتل، سعودی عرب نے امریکی رپورٹ مسترد کر دی،شدید ردعمل دیدیا

datetime 27  فروری‬‮  2021

جمال خاشقجی قتل، سعودی عرب نے امریکی رپورٹ مسترد کر دی،شدید ردعمل دیدیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے دفتر خارجہ نے سعودی شہری جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی کانگریس کو پیش کی جانے والی رپورٹ کے مندرجات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ ہم سعودی شہری مرحوم جمال خاشقجی کے گھنائونے قتل کے حوالے سے امریکی… Continue 23reading جمال خاشقجی قتل، سعودی عرب نے امریکی رپورٹ مسترد کر دی،شدید ردعمل دیدیا

سعودی ولی عہد کے حکم پر صحافی خاشقجی کا قتل ہوا امریکی انٹیلی جنس کی تہلکہ خیز رپورٹ جاری

datetime 27  فروری‬‮  2021

سعودی ولی عہد کے حکم پر صحافی خاشقجی کا قتل ہوا امریکی انٹیلی جنس کی تہلکہ خیز رپورٹ جاری

واشنگٹن (این این آئی )سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات پر مبنی  امریکہ کی انٹیلی جنس رپورٹ جاری کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی رپورٹ میں الزام لگایا گیا کہ سعودی اعلی شخصیت نے اس آپریشن کی منظوری دی جس کاخاتمہ خاشقجی کے قتل پر ہوا۔امریکی میڈیا کے مطابق جمال خاشقجی کو… Continue 23reading سعودی ولی عہد کے حکم پر صحافی خاشقجی کا قتل ہوا امریکی انٹیلی جنس کی تہلکہ خیز رپورٹ جاری

سرینگر میں ایک بار پھر کشمیر بنے گا پاکستان کے پوسٹرز لگ گئے

datetime 27  فروری‬‮  2021

سرینگر میں ایک بار پھر کشمیر بنے گا پاکستان کے پوسٹرز لگ گئے

سری نگر، جدہ (پی پی آ ئی ،این این آئی)مقبو ضہ جموں وکشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے ممکنہ دورے کے بائیکاٹ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، سرینگر میں ایک بار پھرکشمیر بنے گا پاکستان کے پوسٹرز لگ گئے۔ کشمیر میڈیا ذرائع کے مطابق پوسٹرز میں نریندرا مودی کے مقبوضہ وادی کے دورے… Continue 23reading سرینگر میں ایک بار پھر کشمیر بنے گا پاکستان کے پوسٹرز لگ گئے

1 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 4,497