دولت اسلامیہ کے خلاف ترک ایئربیس کے استعمال کی اجازت
اسلام آباد(نیوزڈیسک )شام کی سرحد کے قریب واقع اس ایئربیس کے استعمال سے دولت اسلامیہ کے مرکز رقہ سے فاصلہ انتہائی کم ہوجائے گاامریکی حکام کے مطابق ترکی نے امریکہ کو شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے خلاف فضائی کارروائیوں کے لیے شام کی سرحد کے قریب واقع ائیربیس کے استعمال کی اجازت دے دی… Continue 23reading دولت اسلامیہ کے خلاف ترک ایئربیس کے استعمال کی اجازت











































