یمن‘ شادی کی تقریب پر فضائی حملہ، 27 افراد ہلاک
صنعا (نیوز ڈیسک) یمن میں شادی کی تقریب پر ہونے والے فضائی حملے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے یہ حملہ جنوب مغربی ساحلی شہر المخا کے قریب وحیجا نامی گاو¿ں میں کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں آٹھ بچے بھی شامل ہیں۔ حکومت کے ایک… Continue 23reading یمن‘ شادی کی تقریب پر فضائی حملہ، 27 افراد ہلاک











































