عمان کے بعد کینیڈا نے بھی پاکستان پر سفری پابندیاں لگادیں
اوٹاوا( آن لائن ) کینیڈا نے کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر مختلف ممالک دیگر ممالک پر سفری پابندیاں عائد کررہے ہیں، گزشتہ روز عمان نے پاکستان سمیت بھارت اور بنگلہ دیش پر سفری… Continue 23reading عمان کے بعد کینیڈا نے بھی پاکستان پر سفری پابندیاں لگادیں