“ہم امریکہ کے ساتھ ہر طرح کی جنگ کیلئے تیار ہیں” چین کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ “کسی بھی قسم کی جنگ” کے لیے مکمل تیار ہے۔ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین پر مزید تجارتی محصولات عائد کیے گئے ہیں۔ دنیا کی دو بڑی معیشتیں تجارتی جنگ کے دہانے پر… Continue 23reading “ہم امریکہ کے ساتھ ہر طرح کی جنگ کیلئے تیار ہیں” چین کا اعلان