”رمضان میں مرجائوں تو جلانا نہیں بلکہ قبرستان میں دفن کرنا” ہندو خاتون کی خواہش بیٹی نے پوری کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی )بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں ایک ہندو خاتون کو جلانے کی بجائے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق پونے کے علاقے اندرا نگر کی رہائشی 72 سالہ چھگن بائی کشن اوبال نے اپنی بیٹی لکشمی کو وصیت کی تھی کہ اگر اس کا رمضان… Continue 23reading ”رمضان میں مرجائوں تو جلانا نہیں بلکہ قبرستان میں دفن کرنا” ہندو خاتون کی خواہش بیٹی نے پوری کردی