سعودی سیکیورٹی فورسز کی مختلف شہروں میں کارروائی، 2پاکستانیوں سمیت 23افراد گرفتار
ریاض (نیو ڈیسک ) سعودی سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے دہشت گردی کے الزام میں دو پاکستانیوں سمیت 23 افراد کو گرفتار کر لیا۔ اتوار کو غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف شہروں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس دوران 17 سعودی شہریوں اور دو… Continue 23reading سعودی سیکیورٹی فورسز کی مختلف شہروں میں کارروائی، 2پاکستانیوں سمیت 23افراد گرفتار











































