ایک دن میں بھارتی فضائیہ کے دو طیارے گر کر تباہ
نئی دہلی (این این آئی )بھارتی فضائیہ کے ایک ہی دن میں دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے، جن میں سے ایک لڑاکا طیارہ تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ نے کہاکہ جیگوار لڑاکا طیارہ تربیتی مشق کے لیے امبالا ایئر بیس سے اڑا اور کچھ دیر بعد ہریانہ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔فضائیہ کا… Continue 23reading ایک دن میں بھارتی فضائیہ کے دو طیارے گر کر تباہ