ایتھوپیا میں چار لاکھ سے زائد بچوں کو غذائی امداد کی فوری ضرورت ہے: عالمی تنظیم
لندن (نیوز ڈیسک) بچوں کی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کا کہنا ہے کہ ایتھوپیا میں چار لاکھ سے زائد بچوں کو غذائی امداد کی فوری ضرورت ہے۔سیو دی چلڈرن نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ افریقی ملک ایتھوپیا کو خشک سالی کے باعث فراہم کی جانے والی غذائی امداد رواں ماہ ختم… Continue 23reading ایتھوپیا میں چار لاکھ سے زائد بچوں کو غذائی امداد کی فوری ضرورت ہے: عالمی تنظیم











































