اسامہ کو قتل کرنے کا مشور ہ میں نے دیا تھا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک )امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے اب اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ صدر باراک اوباما کو مئی 2011ءمیں اسامہ بن لادن کے خلاف ایبٹ آباد آپریشن کر کے موت کے گھاٹ اتارنے کا مشورہ انہوں نے دیا تھا۔ اس بارے میں بائیڈن نے یہ بیان جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں دیا… Continue 23reading اسامہ کو قتل کرنے کا مشور ہ میں نے دیا تھا











































