آنگ سانگ سوچی کے ڈرائیورمیانمار کے پہلے سویلین صدر منتخب
نیپی دیا(نیوز ڈیسک) نوبل انعام یافتہ اور نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ آنگ سانگ سوچی کے قریبی ساتھی اور ان کے ڈرائیور ہتھن کیو کو میانمار کا صدر منتخب کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں 50 سالہ آمریت کے بعد ہونے والے انتخابات میں نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ آنگ سانگ… Continue 23reading آنگ سانگ سوچی کے ڈرائیورمیانمار کے پہلے سویلین صدر منتخب









































