امریکی جنوبی ریاستوں میں بارش اورسیلاب،5افراد ہلاک ،ہزاروں افراد بے گھر
نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا کی جنوبی ریاستوں میں بارش اورسیلاب سے 5افراد ہلاک اور ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔لوزیانا اور مسی سیپی میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔گزشتہ ہفتے سے جاری بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں متعدد علاقے مکمل طور پر پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ لوزیانا میں مختلف حادثات کے دوران چار اور اوکلاہاما… Continue 23reading امریکی جنوبی ریاستوں میں بارش اورسیلاب،5افراد ہلاک ،ہزاروں افراد بے گھر











































