برسلز حملوں کا مشتبہ ملزم عدم شواہد کے باعث رہا
برسلز (نیوز ڈیسک) بلجیم نے برسلز حملوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں گرفتار ایک شخص فیصل شیفو کو ناکافی ثبوتوں کی وجہ سے رہا کر دیا ۔بلجیم کے میڈیا نے اس شحض کا نام فیصل شیفو بتایا اور کہا کہ یہی وہ تیسرا پر اسرار شخص تھا وہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں… Continue 23reading برسلز حملوں کا مشتبہ ملزم عدم شواہد کے باعث رہا











































