چین نے شام کیلئے شی شیاؤ یان کواپنا پہلا خصوصی مندوب مقررکردیا
بیجنگ(نیوز ڈیسک)مشرقِ وسطیٰ میں زیادہ سرگرم کردار ادا کرنے کے خواہاں چین نے شام کے بحران کے سلسلے میں اپنا پہلا خصوصی مندوب مقرر کر دیا ہے۔ یہ مندوب ایک سفارت کار ہیں، جو ایران میں بھی چینی سفیر رہ چکے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لی نے منگل… Continue 23reading چین نے شام کیلئے شی شیاؤ یان کواپنا پہلا خصوصی مندوب مقررکردیا











































