بڑے بینک کی 450برانچیں بند، 1200ملازمین فارغ
میڈرڈ(یوز دیسک) سپین کے سانٹنڈر بینک کا ملک میں موجود 450 برانچیں بند اور 1200 ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ۔گزشتہ روز ورکرز یونین کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران بینک حکام نے بتایا کہ وہ آن لائن اور موبائل بینکنگ کے فروغ کیلئے دور دراز علاقوں میں واقع ، کم ملازمین کی حامل اور کم… Continue 23reading بڑے بینک کی 450برانچیں بند، 1200ملازمین فارغ











































