نیوکلیئرسپلائرز گروپ کی رکنیت ،امریکہ نے پاکستان کو باضابطہ جواب دیدیا
واشنگٹن(آئی این پی )امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ پاکستان نیوکلیئرسپلائرز گروپ (این ایس جی) کی رکنیت کے لیے اپنا کیس خود 48 رکنی این ایس جی گروپ کے سامنے پیش کرے، پاکستان اور بھارت سے تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں، پاکستان اور بھارت کو سیکیورٹی معاملات میں ایک دوسرے سے… Continue 23reading نیوکلیئرسپلائرز گروپ کی رکنیت ،امریکہ نے پاکستان کو باضابطہ جواب دیدیا











































